: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25مئی(ایجنسی) ہندوستان نے دہلی میں افریقی ملک کانگو کے ایک طالب علم مسندا كتادا اولیور کی موت کے معاملے میں افریقی مشن کے سربراہان کو یقین دلایا ہے کہ ملک میں تمام افریقی طلباء کی حفاظت کے لئے ہر ممکن قدم اٹھائے جائیں گے۔ افریقی ممالک کے مشن
سربراہان نے وزارت خارجہ کے سکریٹری امر سنہا سے کل اس مسئلے پر ملاقات کر کے اپنی تشویش ظاہر کی تھی۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے اس واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ سے اس معاملے میں فوری طور پر کارروائی کرنے اور اس معاملے كو فاسٹ ٹریک عدالت میں چلانے کی ہدایت دی ہیں۔